Breaking News

Friday, March 29, 2019

پاکستان نے ٹاس جیت لیا


پاکستان نے ٹاس جیت لیا

دبئی : پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کے مطابق شعیب ملک کی جگہ سعد علی کو ٹیم میں شامل کر کے کپتانی کی ذمہ داری عماد وسیم کو سونپی گئی ہے جبکہ امام الحق کی جگہ عابد علی ڈیبیو میچ کھیلیں گے۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے ابتدائی تین میچوں میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز پہلے ہی اپنے نام کر رکھی ہے۔

Post Top Ad

Your Ad Spot