ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ، پاکستان اپڈیٹس )سردار فتح محمد خان بزدار کی وفات سے ملک ایک محب وطن راہبر سے محروم ہوگیا ہے ان خیالات کا اظہار سابق گورنرپنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد خان کھوسہ نے بارتھی ،تمن بزدار میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار سے ان کے والد سردار فتح محمد خان بزدار کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ سردار فتح محمد خان بزدار شریف النفس انسان تھے عوام دوست بااخلاق ملن سار شخصیت کے مالک تھے انکی وفات سے ڈیرہ غازی خان کی عوام ایک محب وطن سیاسی لیڈر سے محروم ہوگئی ہے اور دعاء گو ہیں اللہ پاک سردار فتح محمد خان بزدار کی بخشش فرمائیں اور لواحقین کوصبر جمیل عطاء فرمائیں۔اس موقع پر ان کے ہمراہ رانا محمد اکبر ،بہرام خان بزدار ایڈووکیٹ ،حاجی عزیز عمرانی ،رب نواز کھوسہ و دیگر بھی موجود تھے۔
Wednesday, April 03, 2019
Home
CMpunjab
Dera ghazi khan
dostMKhosa
Zulfiqarkhosa
سابق گورنرپنجاب اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
سابق گورنرپنجاب اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
Tags
CMpunjab#
Dera ghazi khan#
dostMKhosa#
Zulfiqarkhosa#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
Zulfiqarkhosa
Labels:
CMpunjab,
Dera ghazi khan,
dostMKhosa,
Zulfiqarkhosa
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
