ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ،نعمان حفیظ سے).ضلع ڈیرہ غازیخان میں عید الاضحی کے انتظامات او روی وی آئی پی کے ممکنہ دورہ کے پیش نظر صوبائی و ضلعی حکومت کے سربراہان، میونسپل کارپوریشن، کمیٹیز او ردیگر خودمختار باڈیز کے سربراہان کے بغیر اجازت سٹیشن چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے یہ پابندی 15اگست تک نافذ رہے گی اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کی طرف سے حکمنامہ جاری کر دیاگیاہے.
Wednesday, August 07, 2019
صوبائی و ضلعی حکومت کے سربراہان پر 15اگست تک پابندی
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
