ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ،نعمان حفیظ سے). ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر غلام نظام الدین نے کہا ہے کہ قربانی کے جانوروں کی کھال محفوظ کرنے کیلئے محکمہ لائیو سٹاک کی سفارشات پر عمل کیا جائے. قصاب کھال اتارتے وقت کٹ نہ لگائیں او رکھال کو فورا نمک لگا کر کھلی جگہ پر رکھا جائے. انہوں نے یہ ہدایات اپنے دفتر میں قصابوں اور دیگر افراد کو آگاہی لیکچر دیتے ہیوئے جاری کیں. انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر کانگو وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے جانورو ں پر چیچڑ مار سپرے کیاجارہاہے مویشیوں کی ضروری ویکسی نیشن بھی جاری ہے.
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
