Breaking News

Wednesday, August 07, 2019

ایجوکیشن ونگ،،، ٹریفک قوانین سے آگاہی بارے لیکچر


ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ،نعمان حفیظ سے). ڈی ایس پی ٹریفک ڈیرہ غازیخان کی ہدایت پر انچارج ایجوکیشن ونگ فرحت عباس نے فیصل موورز بس سٹینڈ پر ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین سے آگاہی بارے لیکچر دیتے ہوئے کہاکہ دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری اور موبائل فون کے استعمال سے گریز کریں. انہوں نے کہاکہ ٹریفک قوانین پر عمل کر کے حادثات کی شرح میں کمی لائی جاسکتی ہے. اس موقع پر فرحت عباس نے ڈرائیورز میں آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے. 

Post Top Ad

Your Ad Spot