ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ،نعمان حفیظ سے).محکمہ زراعت ڈیرہ غازیخان کی طرف سے کپاس کی فصل کی دیکھ بھال، سفید مکھی کیڑوں و بیماریوں کے بچاؤ کے لئے مہم جاری ہے. اگست کو سفید مکھی کے تدارک کے مہینہ کے طور پر منایا جا رہا ہے. اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع غلام محمد خان بزدار نے امان اللہ کھوسہ کے ڈیرہ واقع درخواست جمال درمیانی چوٹی میں کاشتکاروں کو سفید مکھی و دیگر کیڑوں کے تدارک بارے آگاہی او رپیداوار میں اضافہ کیلئے مفید مشورے دیئے.
Wednesday, August 07, 2019
کپاس کی فصل کی دیکھ بھال کے لئے مہم جاری
Tags
agriculture-desk#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
agriculture-desk
Labels:
agriculture-desk
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
