ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ)سابق تحصیل ممبر و سماجی و سیاسی رہنما واجد علی خان شیروانی نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی سہ رگ ہے اور شہ رگ صرف موت کے بعد ہی الگ ہو سکتی ہے زندگی میں نہیں انہوں نے کہا کہ کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہیہ یں انہیں اقوام متحدہ کی قرار دادں کے مطابق آزادی ضرور ملنی چاہیے اور کشمیر کی آزادی کی خاطر ہم سب پاکستانی دل و جان کے ساتھ کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں یہ بات انہوں نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہی انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کا وکیل ہے جو ان کی آزادی تک ہمیشہ رہے گا عالمی برادری بھارت کو کشمیر میں جاری جارحیت کو ختم کروانے میں اپنا قلیدی کردار ادا کرے۔واجد علی خان نے کہا کہ بھارت کی مقبوضہ کشمیر کی ذاتی حیثیت کا ختم کرنا عالمی دہشت گردی ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے کیونکہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اسکا ملنا کشمیریوں کا بنیادی حق ہے۔
Thursday, August 08, 2019
Home
Unlabelled
پاکستان مقبوضہ کشمیر کا وکیل ہے، کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے
پاکستان مقبوضہ کشمیر کا وکیل ہے، کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے
Share This
About DGK NEWS (City-64)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
