ڈیرہ غازیخان(آر ٹی آئی لایؤ، بیورورپورٹ): حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈ ویژنل سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازیخان میں شجرکاری کی گئی. ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملک غلام مرتضی نے دیگر افسران کے ہمراہ کمپلیکس میں پودے لگائے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ درخت انسان کیلئے آکسیجن کا کام کرتے ہیں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں انہوں نے کہا کہ پودوں کی دیکھ بھال کر کے انہیں تناور درخت بنایا جائے.
Saturday, August 03, 2019
ڈ ویژنل سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازیخان میں شجرکاری
Tags
Dera ghazi Khan district#
Share This
About DGK NEWS (City-64)
Dera ghazi Khan district
Labels:
Dera ghazi Khan district
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
?ً.
