Breaking News

Friday, May 04, 2018

لاہور میں عمران خان کا جلسہ فلاپ رہا،،متحدہ مجلس عمل صدر مولانا فضل الرحمن


ڈیرہ غازیخان(ڈی جی کے نیوز،ویب ڈیسک)متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عدلیہ تو جتنی ہی بڑی غلطیاں کرے اور تجاوز کرے تب بھی اعتراض کریں تووہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے اور میں توہین عدالت نہیں کر سکتا لاہور میں عمران خان کا جلسہ فلاپ رہا اور انہوں نے گیارہ نکات نہیں فضولیات پیش کیں 13مئی کو لاہور میں کامیاب اجتماع ہو گا وہ یہاں سابق ضلعی امیر ملک فیض محمد ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے اس موقع پر ضلعی امیر مولانا قاری جمال عبدالناصر، مولانا کامل مسعود، مولانا رشید شاہجمالی، قاری اللہ بخش، قاری نور محمد، حاجی عبدالرحمن کھلول، عبدالعزیز بلوچ، میاں عبدالرحمان لنڈ، عبدالسلام خان ناصر، ذوالفقار بھٹی حاجی شیخ عبدالشکور شیخ محمد بلال اور پارٹی کے دیگر رہنما موجود تھے۔

Post Top Ad

Your Ad Spot